"بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط V2.0
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
| name = بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی)
| logo =
| leader = سید احسن شاہ
| president = سید احسان شاہ
| country = پاکستان
| abbreviation = بی این پی(ع)
سطر 13:
| seats3 = {{Composition bar|1|65|hex=#08b608}}
}}
'''بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی)''' [[بلوچستان]]، [[پاکستان]] کی ایک سیاسی جماعت ہے۔<ref>{{cite news|url=http://tribune.com.pk/story/1187360/deadline-defiant-parties-risk-poll-race-ouster/|title=After deadline: Defiant parties risk by-poll race ouster|first=Irfan|last=Ghauri|date= 24 September 2016|accessdate=24 September 2016|publisher=[[دی ایکسپریس ٹریبیون]]}}</ref><ref>{{cite news|title=Balochistan National Party|url=http://www.dawn.com/news/803000/balochistan-national-party|accessdate=24 September 2016|agency=dawn.com|date=16 April 2013}}</ref> [[اسرار اللہ زہری|احسان شاہ]] جماعت کے صدر ہیں۔
 
بی این پی عوامی [[بلوچستان]] کی قوم پرست سیاسی جماعت ہے
 
== تاریخ ==
 
[[بلوچستان نیشنل پارٹی]] [[1998ء]] میں دو گروپوں میں تقسیم ہو گئی ۔[[میر اسرار اللہ زہری]] کی قیادت میں نئے گروپ نے بی این پی (عوامی) کے نام سے کام کرنا شروع کر دیا۔ [[بلوچستان]] کے بلوچ علاقوں خصوصاً [[مکران ڈویژن]] میں اثر ورسوخ رکھتی ہے۔ 2002ءکے انتخابات میں مکران ڈویژن سے [[بلوچستان صوبائی اسمبلی|بلوچستان اسمبلی]] کی کئی نشستوں پر کامیابی حاصل کی اور [[پرویز مشرف]] کے دور میں بلوچستان کی مخلوط حکومت کا حصہ رہی ۔2008ءکے انتخابات میں صوبائی اسمبلی کی 7نشستوں پر کامیابی حاصل کی اور دوبارہ حکومت کا حصہ بنی۔ بی این پی کے [[ایوانِ بالا|سینٹ]] میں بھی دواراکین ہیں۔
 
== قیادت ==
 
بی این پی عوامی کے صدر وفاقی وزیر ڈاک [[میر اسرار اللہ زہری]] اور جنرل سیکرٹری صوبائی وزیر زراعت [[اسد بلوچ]] ہیں۔
 
== موقف ==
 
یہ پارٹی وفاق اور صوبے میں حکومت کا حصہ ہے۔ [[پاکستان]] کے اندر رہتے ہوئے مکمل صوبائی خود مختاری کی حامی ہے اور قرارداد پاکستان اور1973ءکے آئین کے مطابق حق حاکمیت اور اختیارات چاہتی ہے۔ 26اگست 2006ءکو [[محمد اکبر خان بگٹی|نواب اکبر بگٹی]] کے قتل اور 9اپریل2009ءکو [[تربت|تحصیل تربت]] میں تین بلوچ قوم پرست رہنماﺅں [[غلام محمد بلوچ]]، لالہ منیر اور [[شیر محمد بلوچ]] کے قتل کے بعد غیر جانبدارانہ تحقیقات نہ ہونے کی صورت میں مستعفی ہونے کا اعلان کیا لیکن ان دونوں مواقع پر کیے گئے اعلانات پر عملدرآمد نہیں ہوا۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{پاکستان کی سیاسی جماعتیں}}
 
[[زمرہ:پاکستان کی سیاسی جماعتیں]]