حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
بہت سے شاپنگ مال تجارتی کوندومینیئم کی مثالیں ہیں جہاں ہر دکان کا مالک الگ ہوتا ہے مگر دکانوں کے درمیان گزرگاہوں، سیڑھیوں اور لفٹوں پر شاپنگ مال کی ہر دکان کے مالک کا حق ہوتا ہے۔
[[فائل:Condos and the Singapore Flyer by the Kallang River.jpg|تصغیر|400px|بائیں|[[سنگاپور]] میں دریائے [[کالانگ]] کے کنارے فلیٹوں کی عمارتیں۔]]
[[File:Chawl - Mumbai 2006.jpg|thumb|[[ممبئی]] کی ایک رہائیشی عمارت جسے مراٹھی میں چول चाळ کہتے ہیں۔]]
 
[[ہندوستان]] میں فلیٹوں کے لیے اکثر '''بی ایچ کے ''' کی اصطلاح کا استعمال کرتے ہیں۔ مثلاً "1-BHK"یا "2-BHK" یا"3-BHK" جیسی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے جس میں B اور نمبر سے مراد [[بیڈ روم]] (خواب گاہ) کی تعداد ہوتی ہے۔ H سے مراد ہال یا ٹی وی لاونج ہوتا ہے جبکہ K کا مطلب کچن (باورچی خانہ) ہوتا ہے۔<br/>