"مزار شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: ویکائی > عبد الرشید
سطر 99:
مزارِ شریف نوروز کے جشن اور روایتی افغان کھیل بز کُشی کی وجہ سے بھی مشہور ہے۔ مزارِ شریف ثقافتی اور تفریحی شہر کے علاوہ ایک اہم تجارتی اور صنعتی مرکز بھی ہےـ سوویت نواز حکومت کے دور میں یہاں گیس اور تیل صاف کرنے کے کارخانے قائم ہوئے تھےـ
 
افغان جنگ کے دوران اس شہر پر باری باری کئی گروپوں کا قبضہ رہا ہے اور طالبان نے اس شہر کو شدید جنگ کے بعد میں شمالی اتحاد سے چھینا تھا۔ شہر کی آبادی کی اکثریت ازبک اور تاجک نژاد افراد کی ہے جن کے پڑوسی ملکوں سے قریبی تعلقات ہیںـ [[اہل تشیع]] کی بھی یہاں بڑی تعداد ہےـ جنرل [[عبد الرشید]] دوستم جنہوں نے مزارِ شریف پر قبضہ کا اعلان کیا، سوویت نواز حکومت کے دور میں اس علاقہ کے بااثر کمانڈر تھے اور سوویت فوجوں کی واپسی کے بعد انہوں نے اس علاقہ کا اقتدار اپنے ہاتھ میں لے لیا تھاـ
 
سن انیس سو ستانوے میں اس شہر پر طالبان نے اُس وقت قبضہ کیا جب جنرل رشید دوستم کے ایک اہم کمانڈر اسمعیل خان طالبان سے جا ملےـ جب سے اس شہر پر طالبان کا قبضہ تھاـ
سطر 117:
[[زمرہ:صوبہ بلخ کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:وسطی ایشیاء کے شہر]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]