"ساویتری (اداکارہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > تیلگو زبان، ہندی زبان
سطر 12:
|children=Vijaya Chamundeswari <br/>Sathish kumar
}}
'''ساویتری (اداکارہ)''' {{دیگر نام|انگریزی= Savitri (actress}}(4 جنوری 1936 - 26 دسمبر 1981) ایک [[بالی وڈ|بھارتی فلمی اداکارہ]] پس پردہ گلوکارہ،ہدایتکار اور پروڈیوسر ہے۔<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Savitri_(actress)&redirect=no&oldid=599109877 |title =Savitri (actress)|date =}}</ref>وہ بنیادی طور پر [[تیلگو زبان]] کی فلموں میں اداکاری کیا کرتی تھیں، ساتھ ہی انہوں نے تمل، کنڑا، ملیالم اور [[ہندی زبان]] فلموں میں بھی کام کیا۔ 1960ء کی دہائی سے انہیں تیلگو فلم انڈسٹری میں مجھی ہوئی اداکارہ کے طور پر جانا جاتا ہے، ساوتری  کو پہلا اہم کردار 1952 کی تیلگو فلم پیللی چیسی چونڈو میں ملا، 1960 ء میں تیلگو فلم چیِوراکو مائیجیلدی  کے لیے ان کی کارکردگی  انہیں صدارتی اعزاز (راشٹرپتی ایوارڈ) سے نوازا گیا۔  1968 میں، انہوں نے ہدایت کاری کی دنیا میں قدم رکھا اور تیلگو فلم فلم چنیاری پپّو کی تشکیل اور ہدایات کی، جس کے لیے انہیں  ریاست کا  نندی اعزاز برائے بہترین فیچر فلم (سلور)سے نوازا گیا۔  
 
== ذاتی زندگی ==
سطر 56:
[[زمرہ:ہندی سنیما کی اداکارائیں]]
[[زمرہ:تیلگو فلم پروڈیوسر]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]