"حکومت خیبر پختونخوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 14:
}}
{{پاکستان کی سیاست}}
'''حکومت خیبر پختونخوا''' کے تمام تر سرکاری دفاتر صدر مقام [[پشاور]] میں واقع ہیں۔ اس کے علاوہ ضمنی صدر مقام کے طور پر [[ایبٹ آباد]] مخصوص ہے جہاں صوبائی سرکاری دفاتر قائم کیے گئے ہیں۔ صوبائی حکومت کی عملداری [[پاکستان]] کے صوبہ [[خیبر پختونخوا]] میں ہے جو شمال میں [[ہمالیہ]]، جنوب میں [[پنجاب، پاکستان]] اور [[بلوچستان]]، مغرب میں [[افغانستان]] اور مشرق میں [[چین]] اور [[تاجکستان]] کی سرحدوں کے علاوہ [[آزاد جموں و کشمیر]] کی علاقائی سرحدوں تک محدود ہے۔ [[صوبہ خیبر پختونخوادپختونخوا]] کی حکومت کا سربراہ [[گورنر خیبر پختونخوا|گورنر خیبر پختونخواد]] جس کو [[وزیر اعظم پاکستان|وزیر اعظم پاکستان]] نامزد کرتا ہے اور انتظام کا ذمہ دار [[وزیر اعلیٰ|وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا|وزیر اعلیٰ]] ہوتا ہے جو صوبائی اسمبلی میں اکثریت سے منتخب کیا جاتا ہے۔
 
== صوبائی حکومت خیبر پختونخوا ==