"شاہراہ ریشم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:شاہی چین کی تاریخ
سطر 10:
ایک راستہ [[دریائے جیحوں|آمو دریا]] کے ساتھ شمال مغرب کی جانب مڑ جاتا ہے جو شاہراہ ریشم پر تجارت کے مراکز [[بخارا]] اور [[سمرقند]] کو [[استراخان]] اور [[کریمیا|جزیرہ نما کریمیا]] سے ملاتا ہے۔ یہی راستہ [[بحیرہ اسود]]، [[بحیرہ مرمرہ]] سے [[بلقان]] اور [[وینس]] تک جاتا ہے جبکہ دوسرا راستہ [[بحیرہ قزوین]] اور [[قفقاز]] کو عبور کر کے [[جارجیا]] سے [[بحیرہ اسود]] اور پھر [[قسطنطنیہ]] تک پہنچتا ہے۔
 
شاہراہ ریشم کا جنوبی حصہ شمالی ہند سے ہوتا ہوا [[ترکستان]] اور [[خراسان]] سے ہوتا ہوا [[بین النہرین]] اور [[اناطولیہ]] پہنچتا ہے۔ یہ راستہ جنوبی [[چین]] سے [[ہندوستان]] میں داخل ہوتا ہے اور [[دریائے برہم پتر|دریائے برہم پترا]]ا اور [[دریائے گنگا|گنگا]] کے میدانوں سے ہوتا ہوا [[بنارس]] کے مقام پر [[قومی شاہراہ پاکستان|جی ٹی روڈ]] میں شامل ہو جاتا ہے۔ بعد ازاں یہ شمالی [[پاکستان]] اور [[سلسلہ کوہ ہندوکش|کوہ ہندو کش]] کو عبور کر کے مرو کے قریب شمالی راستے میں شامل ہو جاتا ہے۔
 
بعد ازاں یہ راستہ عین مغرب کی سمت اپنا سفر جاری رکھتا ہے اور شمالی [[ایران]] سے [[صحرائے شام]] عبور کرتا ہوا [[سرزمین شام|لیونت]] میں داخل ہوتا ہے۔ یہاں سے بحیرہ روم میں بحری جہازوں کے ذریعے سامان تجارت [[اطالیہ|اٹلی]] لے جایا جاتا تھا جبکہ شمال میں [[ترکی]] اور جنوب میں [[شمالی افریقہ]] کی جانب زمینی قافلے بھی نکلتے تھے۔
سطر 45:
[[زمرہ:تجارتی گزرگاہیں]]
[[زمرہ:چین میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ]]
[[زمرہ:شاہی چین کی تاریخ]]
[[زمرہ:عراق کی قدیم تاریخ]]
[[زمرہ:قازقستان میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ]]