"عددی تحلیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:ریاضیات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سافٹ ویئر
سطر 9:
ہندسیہ اور طبیعیاتی سائنس کے تمام میدانوں میں عددی تحلیل فطری طور پر اطلاقیات پاتا ہے، لیکن 21ویں صدی میں، حیاتیاتی سائنس اور فنون لطیفہ میں بھی سائنسی شمارندگی کے ارکان اپنائے گئے ہیں۔ [[Ordinary differential equation|عام تفرقی مساوات]] ظاہر ہوتی ہیں [[Celestial mechanics|فلکی اجسام کی حرکیات میں]] (سیارے، ستارے اور کہکشاں)؛ [[کاملیت (ریاضیات)|کاملیت]] کام آتی ہے اوراقِ سرمایہ کی تنظیم میں؛ [[numerical linear algebra|عددی لکیری الجبرا]] اہم ہے ڈیٹا کی تحلیل میں، [[stochastic differential equation|عشوائی تفرقی مساوات]] اور [[مارکوو زنجیر]] لازم ہیں طِب اور حیاتیات میں زندہ خلیات کی تشبیہ کے لیے۔
 
جدید کمپیوٹر کی آمد سے پہلے عددی طرائق کا انحصار چھپے ہوئے بڑے جدولوں میں ہاتھ سے [[استیفاء|اِدراج]] پر تھا۔ بیسوں صدی کے وسط سے ہاتھ کی بجائے کمپیوٹر مطلوب [[دالہ (ریاضیات)|دالہات]] کی حسابگری کرتے ہیں۔ تاہم اِدراج [[الخوارزم]] تفرقی مساوات کے حل کرنے والے سوفٹویئرسافٹ ویئر میں چاہے استعمال ہوں۔
 
{{حوالہ جات}}