"التہاب جگر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 15:
}}
'''الہتاب جگر''' / ہیپاٹائٹس یا hepatitis کا لفظ [[طب]] میں ایک ایسی کیفیت کے لیے اختیار کیا جاتا ہے کہ جس میں کسی [[حُمہ|وائرس]] یا کسی [[سم (سمیات)|زہراب (toxin)]] کی وجہ سے [[جگر]] کے [[عُضو|عضو]] میں [[التہاب|التہاب (inflammation)]] پیدا ہو گئی ہو۔
 
وجودٍ انسانی میں جگر بہت اہم عضو ہے۔ یہ جسم میں خون پیدا کرنے کا ذمہ دارہےجس سےتمام جسم کی پرورش ہوتی ہے۔ جگر کی سوزش کو ہیپاٹائٹس کہا جاتا ہے۔جو کہ عام طور پر وائرل انفیکشن کی وجہ سے ہوتی ہے۔
 
<small>'''اقسام'''</small>
 
ہیپاٹائٹس کی پانچ اقسام ہیں۔ جس میں اے,بی,سی,ڈی اور ای شامل ہیں۔
 
ہیپاٹائٹس اے اور ای گندے پانی اور خراب کھانے کے ذریعے پھیلتا ہے۔ جبکہ بی,سی اور ڈی استعمال شدہ سرنج مرد و عورت کے جسم سے نکلنے والی مخصوص رطوبتوں اور غیر معیاری انتقالٍ خون کے ذریعے منتقل ہوتا ہے۔
 
== بیرونی روابط ==