"روڈولف کرسٹوف ائیوکن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza نے صفحہ روڈولف کرسٹوف یوکن کو روڈولف کرسٹوف ائیوکن کی جانب منتقل کیا
درستی
سطر 1:
{{Infobox philosopher}}
|region = [[مغربی فلسفی]]
|era = [[انیسویں صدی کا فلسفہ]]
|color = lightsteelblue
|image = Eucken-im-Alter.png
|image_size = 200px
|caption =
|name = روڈولف کرسٹوف یوکن
|birth_date = {{birth date|1846|1|5|df=y}}ء
|birth_place = [[Aurich]]، [[Kingdom of Hanover]]، [[German Confederation|Germany]]
|death_date = {{death date and age|1926|9|15|1846|1|5|df=y}}
|death_place = [[جینا]]، [[تھیرنگا]]، [[Weimar Republic|جرمنی]]
|school_tradition = [[براعظمی فلسفہ]]
|main_interests =
|notable_ideas = ''فعال پذیری'' (فعلی ارادیت)<ref>[[ڈبلیو۔آر۔ بوائسی گبسن]]، [http://books.google.gr/books?id=RWc2V_JnKTMC&dq= ''Rudolf Eucken's زندگی کا فلسفہ'']، Kessinger Publishing, 2004, p. 170.</ref><br />[[دا رئیل#فلسفے میں|دا رئیل]]
|influences = [[ارسطو]]، [[ایکویناس سینٹ]]، [[Gustav Teichmüller|Teichmüller]]، [[Hermann Lotze|Lotze]]، [[Friedrich Adolf Trendelenburg|Trendelenburg]]
|influenced = [[ڈبلیو۔آر۔ بوائسی گبسن]]<ref>[http://books.google.gr/books?id=sMffGQKgJ9EC&dq= ''Kierkegaard Research: Sources, Reception and Resources, Volume 8, Tome III'']، Ashgate Publishing, Ltd.، 2009, p. 177.</ref><br />[[Abel J. Jones]]<br />[[Evelyn Underhill]]
|signature = Rudolf Eucken (signature).jpg
|awards = [[نوبل ادب انعام]] (1908ء)
}}
'''روڈولف کرسٹوف ائیوکن''' 1846ء تا 1926ء ) ایک [[جرمن زبان]] کے آدرشی [[فلسفی]] تھا جس کو 1908ء میں [[نوبل انعام برائے ادب]] دیا گیا۔ ائیوکن نے اپنے آدرشیت کی تقلیب کی اور اسے روحانی تلاش میں بدل دیا۔ ائیوکن کی شہرت مختصر عرصے کی تھی اور آج اس کی تحریریں کم و بیش فراموش کی جا چکی ہیں۔ فلسفیانہ مطالعات کے علاوہ اس نے مذہب پر بھی کتابیں لکھیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ائیوکن کو ملنے والا انعام در اصل الفریڈ نوبل کی جزوا نامکمل وصیت کی مطابقعت میں تھا جس کی رو سے ادب کا انعام آدرشی رجحان کے حاصل کام میں کمال کے اعتراف میں بھی دیا جا سکتا تھا۔