روڈولف کرسٹوف ائیوکن

جرمن فلسفی

روڈولف کرسٹوف ائیوکن 1846ء تا 1926ء ) ایک جرمن زبان کے آدرشی فلسفی تھا جس کو 1908ء میں نوبل انعام برائے ادب دیا گیا۔ ائیوکن نے اپنے آدرشیت کی تقلیب کی اور اسے روحانی تلاش میں بدل دیا۔ ائیوکن کی شہرت مختصر عرصے کی تھی اور آج اس کی تحریریں کم و بیش فراموش کی جا چکی ہیں۔ فلسفیانہ مطالعات کے علاوہ اس نے مذہب پر بھی کتابیں لکھیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ائیوکن کو ملنے والا انعام دراصل الفریڈ نوبل کی جزوا نامکمل وصیت کی مطابقعت میں تھا جس کی رو سے ادب کا انعام آدرشی رجحان کے حاصل کام میں کمال کے اعتراف میں بھی دیا جا سکتا تھا۔

روڈولف کرسٹوف ائیوکن
(جرمنی میں: Rudolf Eucken ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمنی میں: Rudolf Christoph Eucken ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 5 جنوری 1846ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوریش [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 ستمبر 1926ء (80 سال)[3][9][6][10]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یئنا [11]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت پرشیا
جرمن سلطنت
جمہوریہ وایمار   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد والٹر ائیوکن   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ گوٹنجن
جامعہ ہومبولت   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلسفی [12]،  مصنف [13]،  استاد جامعہ [12]،  نثر نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن [14][15]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلسفہ [16]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ جینا ،  ہارورڈ یونیورسٹی ،  جامعہ بازیل   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نامزدگیاں
دستخط
 

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Rudolf-Christoph-Eucken — بنام: Rudolf Christoph Eucken — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w68h6463 — بنام: Rudolf Christoph Eucken — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/2816694 — بنام: Rudolf Eucken — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/eucken-rudolf-christoph — بنام: Rudolf Christoph Eucken
  5. عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0025472.xml — بنام: Rudolf Eucken
  6. ^ ا ب عنوان : Internet Philosophy Ontology project — InPhO ID: https://www.inphoproject.org/thinker/2975 — بنام: Rudolf Christoph Eucken — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/20144 — بنام: Rudolf Eucken
  8. ربط: https://d-nb.info/gnd/118682555 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. بنام: Christoph Eucken — Projekt Gutenberg-DE author ID: https://www.projekt-gutenberg.org/autoren/namen/eucken.html
  10. https://tritius.kmol.cz/authority/864883 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 ستمبر 2024
  11. ربط: https://d-nb.info/gnd/118682555 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  12. https://tritius.kmol.cz/authority/864883 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 ستمبر 2024
  13. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  14. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12401443r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  15. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=skuk0000369 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  16. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=skuk0000369 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  17. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/literature/laureates/1908/
  18. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  19. ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=2851