"اسلام اور مسیحیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: خودکار درستی املا ← نشو و نما
م (خودکار: خودکار درستی املا ← نشو و نما)
'''اسلام اور مسیحیت''' کا کچھ مختلف عقائد و نظریات کے با وجود تاریخی اور روایتی تعلق رہا ہے۔ دونوں مذہب مشرق وسطی{{ا}} میں ایک ساتھ رہے ہیں، دونوں خود کو [[توحیدیت|توحیدی]] اور [[ابراہیمی ادیان|ابراہیمی مذہب]] سمجھتے ہیں۔
 
مسیحیت نے [[پہلی صدی عیسوی]] میں [[فلسطینی علاقہ جات]] میں نشو و نما پائی اور ابتدائي مسیحیوں نے مسیح کی پیدائش، معجزات، صلیبی موت، تیسرے دن زندہ ہونے اور دوبارہ آمد کے نظریات کے ساتھ تبلیغ کی۔ اس عقدے کے حامل لوگ نصرانی/مسیحی کہلاتے ہیں۔<ref>{{cite web|title=مسیحیت|url=http://www.patheos.com/Library/Christianity.html}}</ref>
 
اسلام نے [[ساتویں صدی عیسوی کی اسلامی تاریخ کا خط زمانی|ساتویں صدی عیسوی]] میں [[مشرق وسطی]] میں آغاز کیا، اسلام خود کو نیا دین نہیں کہتا، بلکہ آدم تا مسیح تک تمام [[انبیاء]] کو مسلمان اور اسلام کو ہی دین قرار دیتا ہے۔ اسلام کی مقدس کتاب [[قرآن]] ہے اور [[محمد]] {{درود}} کو [[اللہ]] کی طرف بھیجا گیا [[آخری نبی]] مانا جاتا ہے۔ اسلامی عقیدہ رکھنے والا شخص مسلمان کہلاتا ہے۔<ref>{{cite web|title=اسلام|url=http://www.patheos.com/Library/Islam}}</ref>
104,149

ترامیم