"سعید بن زید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانۂخانہ معلومات بزرگصحابی
| name = سعید بن زید
| image = سعيد بن زيد.png
سطر 19:
 
'''سعید بن زید''' حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے [[صحابی]] تھے۔ آپ [[عشرہ مبشرہ]] میں بھی شامل ہیں جنہیں زندگی میں ہی جنت کی بشارت دے دی گئی۔<ref>[http://sunnah.com/urn/636260 Hadith - Chapters on Virtues - Jami` at-Tirmidhi - Sunnah.com - Sayings and Teachings of Prophet Muhammad (صلى الله عليه و سلم)<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>http://www.usc.edu/org/cmje/religious-texts/hadith/abudawud/040-sat.php#040.4632</ref>
 
== نام،نسب ==
سعید نام،ابوالاعورکنیت ،والد کا نام زید اوروالدہ کا نام فاطمہ بنت بعجہ تھا،سلسلہ نسب یہ ہے،سعید بن زید بن عمروبن نفیل بن عبد العزی بن ریاح بن عبد اللہ بن قرظ بن زراح بن عدی بن کعب بن لوی القرشی العددی۔