"حکیمہ خاتون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3:
 
== سوانح ==
حکیمہ خاتون [[محمد تقی|امام محمد تقی الجواد]] کی بیٹی ہیں۔ آپ کے سنہ ولادت کے متعلق تاریخی روایات موجود نہیں، البتہ آپ اپنے بھائی [[علی نقی|امام علی الہادی]] سے عمر میں چھوٹی تھیں۔تھیں۔محمد حسین اعلمی حائری کا خیال ہے کہ اِس اعتبار سے آپ کی ولادت [[213ھ]] مطابق [[813ء]] میں خیال کی جاسکتی ہے۔<ref>محمد حسین اعلمی حائری: تراجم اعلام النساء، جلد 2، صفحہ 244، صفحہ 285۔ مطبوعہ مؤسسہ الاعلمی للمطبوعات، [[بیروت]]، [[لبنان]]، طبع اولیٰ، [[1417ھ]]۔</ref>
 
=== [[محمد باقر مجلسی|علامہ مجلسی]] کی رائے ===