"سید بن طاووس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات عالم دین/عربی}}
'''سید ابن طاووس''' (پیدائش: [[21 جنوری]] [[1193ء]] —وفات: [[9 اگست]] [[1266ء]]) [[اہل تشیع]] کے معروف [[عالم دین]] اور محدث تھے۔ ان کا اصل نام '''سید علی بن موسی طاؤوس''' ہے مگر شہرت اسی نام سے ہے۔
حلہ میں پیدا ہوئے اور 664 ہجری میں فوت ہوئے۔ شیعہ مسلمانوں کے ہاں ایک قابل احترام، متقی اور پرہیزگار شخصیت معروف تھے۔ ان کے بڑے بھائی [[سید احمد بن موسی بن طاووس]] بھی مشہور فقیہ اور محدث تھے۔