"تبادلۂ خیال:معاویہ بن ابو سفیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 9:
::::{{سنیے|BukhariSaeed}} جناب بخاری سعید صاحب طبری، ابن خلدون، اور سیوطی نے حضرت معاویہ کو صاف الفاظ میں کاتبِ وہی کہا ہے۔ کیا ہم انہیں رد کر سکتے ہیں؟ میں نے حضرت معاویہ کے کاتبِ وحہ کے حق مین حوالہ دئیے ہیں، کوئی بھی صارف امیر معاویہ کے کاتبِ وحی کے رد میں حوالہ جات شامل کر سکتا ہے۔ [[صارف:Arif80s|محمد عارف سومرو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Arif80s|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Arif80s|شراکتیں]]) 07:48، 9 اکتوبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
:::::{{سنیے|Arif80s}} عارف بھائی، عارضی طور پر متنازع کا سانچہ لگا چکا ہوں۔ کچھ دن دیکھتے ہیں۔ اگر رد میں حوالہ جات ہوں تو وہ بھی شامل کرتے ہیں۔ ورنہ اس سانچے کو ویسے ہی ہٹا دیتے ہیں۔ --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 07:53، 9 اکتوبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
::::::{{سنیے|Hindustanilanguage}} بہتر بھی یہی ہے۔ اب فیصلہ منتظمین اور صارفین پر چھوڑتے ہیں۔ امید ہے کہ حوالہ جات کی صحت اور جاچ پڑتال کے بعد جو بھی فیصلہ ہو گا وہ اردو ویکی کے لیے خوش آئند ہوگا اور وہ ہم من و عن تسلیم کریں گے۔ [[صارف:Arif80s|محمد عارف سومرو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Arif80s|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Arif80s|شراکتیں]]) 08:00، 9 اکتوبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
واپس "معاویہ بن ابو سفیان" پر