"تبادلۂ خیال:معاویہ بن ابو سفیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13:
::::::::{{سنیے|BukhariSaeed}} بخاری سعید صاحب، میں سمجھ چکا ہوں، حضرت معاویہ کاتب وحی بھی اور کاتب خطوط نبوی بھی۔ موضوع بحث صرف کاتب وحی ہے۔ میں کاتب وحی کے حق میں حوالے دے چکا۔ اب آپ یا کوئی اور رد میں حوالہ دے سکتا ہے۔ [[صارف:Arif80s|محمد عارف سومرو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Arif80s|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Arif80s|شراکتیں]]) 09:18، 9 اکتوبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
:یہ مضمون اہل سنت کے بعض مکاتب کے مطابق ہے شافعی مالکی اور حنبلی نیز اہل تشیع کا نقطہ نظر بیان نہیں کیا گیاہے۔--[[صارف:Syedalinaqinaqvi|علی نقی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Syedalinaqinaqvi|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Syedalinaqinaqvi|شراکتیں]]) 14:52، 9 اکتوبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
::آپ اس میں اہل تشیع کی بھی رائے شامل فرمایئے۔ {{سنیے|Arif80s}} اگلے کچھ دنوں میں اس موضوع پر شاید اور بحث ہوگی۔ اس کو ہمیں غیر جذباتی انداز میں، جس میں مکاتب فکر کے خیالات کو جگہ دی جائے، کوئی حکمت عملی تیار کرنا ہو گا۔ نیز سنی اور شیعہ نقطہ نظر ایک دوسرے کے بالکل الٹ ہو سکتے ہیں۔ --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 18:40، 9 اکتوبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
واپس "معاویہ بن ابو سفیان" پر