"کنفیوشس مت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 5:
اس مذہب کا بانی علمائے مغرب کے دیئے ہوئے نام کے مطابق چین کا مشہور حاکم کنفیوشس ہے جس کے متعلق بیان کیا جاتا ہے کہ وہ 471 قبل مسیح میں گزرا ہے۔ اس کا باپ شیولیان تھا جو ایک ضلع کا حاکم تھا، جس کی بڑھاپے کی اولاد کنفیوشس تھا۔
 
کنفیوشس مذہب صرف چین میں نہیں، بلکہ جاپان میں بھی مقبول ہے، جہاں کم از کم اس زمانے میں اس کے ایک سے دو کروڑ کے درمیان پیروکاارپیروکار موجود ہیں، جاپان کے سرکاریسب سے بڑے مذہب [[شنتو]] کی سیاسی تعلیمات و نظریات پر بھی ان کا خاصا اثر ہے، یوں یہ مذہب کافی وسیع بھی ہے۔
 
موجودہ چین میں [[سوشلزم]] کی آمد کے بعد تمام مذاہب پر پابندی ہے، جن میں بطور خاص کنفیوشس مت، بدھ مت اور تاؤ مت ہے لیکن ان کے پیروکار پھر بھی کروڑوں میں ہیں۔