"دیوبندی مکتب فکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 19:
}}
{{دیوبندی}}
'''دیوبندی مکتب فکر''' [[اہل سنت]] کا ایک مکتب فکر ہے جس کے پیروکار ہندوانہ رسم و رواج سے دور اور [[شاہ ولی اللہ محدث دہلوی]] نے اہل سنت کے مسلک کی جو تشریح کی ہے اسی پر عامل ہیں۔ علمائے دیوبند بالواسطہ شاہ [[شاہ ولی اللہ]] محدث دہلوی کے شاگرد سمجھے جاتے ہیں۔
 
دیوبندی علما نے اہل سنت کے مسلمہ عقائد و اصول میں کوئی حذف و اضافہ نہیں کیا اور نہ ہی کوئی نئی تشریح وضع کی جو اہل سنت سے علاحدہ ہو۔ بلکہ وہ عقیدہ میں اہل سنت کے مطابق [[تفویض]] و [[تاویل]] کو حق مانتے ہیں۔ عموماً دیوبندی مکتب فکر کے منتسبین [[ماتریدی]] ہوتے ہیں، لیکن ساتھ ہی [[اشعری]] و حنابلہ (غیر مجسمہ) کو برحق سمجھتے ہیں۔