"بگ بینگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 42:
* 13 ارب 70 کروڑ سال پہلے بگ بینگ ہوا تھا۔ اس وقت درجہ حرارت اپنی انتہا پر تھا۔
* اس کے 10E-43 (یعنی اعشاریہ کے بعد 42 صفر اور پھر ایک) سیکنڈ بعد [[فزکس]] کے قوانین واضح ہونے لگے اور کشش ثقل (Gravity) وجود میں آئی۔
* بگ بینگ کے 10E-35 (یعنی اعشاریہ کے بعد 34 صفر اور پھر ایک) سیکنڈ بعد کائنات ایک [[فٹ بال]] کے برابر تھی۔ [[اسٹرونگطاقتور نیوکلیئرنیوکلیائی فورسقوت]] وجود میں آ چکی تھی۔ [[کوارک]] [[الیکٹرون]] اور ان کے [[ضد ذرہ|ضد ذرے]] بننے لگے تھے۔ اس وقت درجہ حرارت گر کر 10E27 K (یعنی ایک کے بعد 27 صفر) یا ایک ارب ارب ارب ڈگری سینٹی گریڈ ہو چکا تھا۔
* بگ بینگ کے بعد جب ایک سیکنڈ کا دس لاکھواں حصہ گزر گیا تو کوارک آپس میں جڑ کر [[نیوٹرون]]، [[پروٹون]] اور [[ضد ذرہ|ضد ذرے]] بنانے لگے۔ اگرچہ ذرے اور ضد ذرے ایک دوسرے کو فنا کرتے رہے لیکن ذروں کی تعداد حاوی ہو گئی۔ اس وقت تک کائنات پھیل کر ہمارے [[نظام شمسی]] کے برابر ہو چکی تھی اور درجہ حرارت گر کر دس ہزار ارب ڈگری سینٹی گریڈ ہو چکا تھا۔
* بگ بینگ کے ایک سیکنڈ بعد [[الیکٹرومیگنیٹکبرق مقناطیس|برق مقناطیسی]] اور [[کمزور نیوکلیئرنیوکلیائی فورسقوت]] واضح ہونے لگیں اور درجہ حرارت گر کر دس ارب ڈگری سینٹی گریڈ رہ گیا۔
* تین منٹ بعد نیوٹرون اور پروٹون باہم جڑ کر ایٹمی مرکزے (Nucleus) بنانے لگے جس سے [[ڈیوٹیریئم]] اور [[ہیلیئم]] کے مرکزے وجود میں آئے اور آزاد نیوٹرون ختم ہو گئے۔ اب درجہ حرارت گر کر ایک ارب ڈگری سینٹی گریڈ رہ گیا تھا۔
* سات لاکھ سال بعد ایٹمی مرکزے اس قابل ہوئے کہ الیکٹرون سے مل کر ایٹم بنا سکیں۔ ایٹم بننے سے [[فوٹون]] خارج ہوئے اور کائنات پہلی دفعہ شفاف ہو گئی۔ اب درجہ حرارت 3000 ڈگری کیلون ہو چکا تھا۔<ref>[http://hyperphysics.phy-astr.gsu.edu/hbase/astro/bbang.html HyperPhysics]</ref>