"لکڑی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Birnbaum01.jpg|تصغیر|بائیں|200px|لکڑی کی سطح، جس میں لکڑی کے کئی نقوش عیاں ہیں]]
'''لکڑی''' یا '''کاٹھ''' ایک [[فحم|کاربنی]] مادہ ہے، جس کی پیداوار درختوں کے [[تنا|تنے]] میں وقت کے ساتھ سخت ہوتے [[حیاتیات|حیاتیاتی]] مادے کے طور پر ہوتا ہے۔ ایک زندہ درخت میں یہ مادہ [[پتہ|پتوں]] اور دیگر بڑھتے بافتوں تک غذائی اجزاء اور [[پانی]] کی ترسیل کرتا ہے اور ساتھ ہی یہ درخت کو سہارا دیتا ہے تاکہ درخت خود کھڑا رہ کر حتمی اونچائی اور ماپ اپنا سکے۔ لکڑی [[درخت]] کے اس مواد کو بھی کہا جاتا ہے، جس کی ہیئت تنے کے مادے کی طرح ہوتے ہیں، مثلاً [[شاخ|شاخیں]] اور بعض اوقات [[جڑ|جڑیں]] بھی لکڑی ہی کہلاتی ہیں۔
تاریخ انسانی کے آغاز سے ہی لکڑی کا استعمال کئی مقاصد جیسے کہ [[ایندھن]] (بالن) اور تعمیر و تجارت کے طور پر کر رہا ہے۔ تعمیر کے طور پر اس کا استعمال خاص طور [[عمارت]]، [[اوزار]]، [[اسلحہ|ہتھیار]]، [[فرنیچر]]، پیکیجنگ، [[لکڑکاری]] اور [[کاغذ]] وغیرہ بنانے میں کیا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:لکڑی|لکڑی]]