"بہاولپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 39.53.219.30 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم میر تنویر وگن کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
39.53.219.30 (تبادلۂ خیال) کی 3627204ویں ترمیم کی جانب واپس پھیر دیا گیا۔ (پلک)
(ٹیگ: رد ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات شہر}}
'''بہاولپور''' [[پاکستان]] کے صوبہ [[پنجاب،پاکستان|سرائیکستانپنجاب]] کے جنوبی حصے میں واقع ہے۔1998ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 408,395 نفوس پر مشتمل ہے۔بہاولپورہے۔[[بہاولپور]] [[پاکستان]] کا اگیارواں بڑا شہر ہے۔[http://www.pbs.gov.pk/sites/default/files//tables/POPULATION%20SIZE%20AND%20GROWTH%20OF%20MAJOR%20CITIES.pdf [1<nowiki>]</nowiki>]يہ درالخلافہ [[ملتان]] سے [[90ء|90]] کلوميٹر [[لاہور]] سے 401 کلوميٹر، [[اسلام آباد]] سے [[700]] کلومیٹر اور کراچی سے 850سے850 کلوميٹر دور ہے۔ يہ ماضی کی [[ریاست بہاولپور|رياست بہاولپور]] کا دار الحکومت تھا۔ [[ریاست بہاولپور|رياست بہاولپور]] پہلی ریاست تھی جس نے [[پاکستان]] کے ساتھ الحاق کیا۔
بہاولپور کا شمار [[پاکستان]] کے کھلے صاف ستھرے بڑے شہروں میں ہوتا ہے۔ مقامی سرائیکی آبادی بہت خوش مزاج ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق پاکستان کے خوبصورت ترین لوگ بہاولپور کے ہیں۔ شاید یہی وجہ ہے صوفی شاعر خواجہ غلام فرید نے یہاں عشق کیا اور لازوال شاعری لکھی ایسی شاعری جس کی کوئی مثال نہیں۔ ان کے نام سے ہی بہاولپور میں فرید گیٹ مشہور ہے جس کو بہاولپور کا دل کہا جاتا ہے۔
 
=== معیشت ===
سطر 13 ⟵ 12:
[[فائل:تھلہ نور جہاں.jpg|تصغیر|تھلہ نور جہاں]]
بہاولپور میں بہت سی تعلیمی ادارے قائم ہیں۔ جن میں [[گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی]]،[[قائداعظم میڈیکل کالج]] اور اسلامیہ یونیورسٹی اہم ہیں۔ اس شہر کی شرح خواندگی بہت زیادہ ہے۔ اس وجہ سے ملک بھر سے طالب علم یہاں تعلیم حاصل کرنے کے لیے آتے ہیں۔
اس شہر میں ایک قدیم کتب خانہ بھی موجود ہے جس میں ایک لاکھ پانچ ہزار سے زائد کتابیں موجود ہیں۔ یہ کتب خانہ سرائیکستانپنجاب کا دوسرا بڑا کتب خانہ ہے اور پاکستان کے قدیم ترین کتب خانوں میں سے ایک ہے۔
ایس صادق ایجرٹنای کالج 1886 میں قائم ہونےھونے والا کالج نوابوں اور انگریزوں کا مشترکہ یاد گار ہے۔ اس کالج سے کئی مشہور ہستیوں نے تعلیم حاصل کی۔
 
== قائد اعظم سولر پار ==
[[:en:Quaid-e-Azam Solar Park|قائداعظم سولر پارک]] ایک زیر تعمیر پاور سٹیشن ہے۔ جو سورج کی روشنی سے بجلی پیدا کرےگا۔کرے گا۔ اس کی تکمیل پر یہ 1000 میگا واٹ بجلی پیدا کرے گا۔۔<ref>[http://tribune.com.pk/story/859627/quaid-e-azam-solar-park-solar-energys-100mw-to-arrive-in-april Quaid-e-Azam Solar Park: Solar energy’s 100MW to arrive in April - The Express Tribune<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
== ڈرنگ اسٹیڈیم ۔۔۔ کھیل ==
[[بہاولپور]] میں ایک کھیل کا اسٹیڈیم بھی موجود ہے جسے کرکٹ کے ساتھ ساتھ بہت سے دوسرے کھیلوں ہاکی فٹ بال تیراکی اسکوایش ٹینیس بیڈ مینٹن والی بال ٹیبل ٹینس کبڈی اور اتھلیٹکس کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ اسٹیڈیم رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا اسٹیڈیم ہے۔ اس کے بالکل سامنے بہت بڑا zoo بھی ہے۔ جو پاکستان بھر میں مشہور ہے۔
بہاولپور کی اپنی کرکٹ ٹیم [//en.wikipedia.org/wiki/Bahawalpur_Stags بہاولپور سٹیگز] کے نام سے جانی جاتی ہے۔
{{زمرہ کومنز|Bahawalpur}}