"وزیر اعظم بھارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 148:
وزیر اعظم نیشنل ریلیف فنڈ کو پہلے وزیر اعظم [[جواہر لعل نہرو]] نے 1948ء میں پاکستان کے آئے ہوئے افراد کے لئے شروع کیا تھا۔ اب یہ فنڈ قدرتی آفات میں مارے گئے لوگوں کے خاندان والوں کو کیا جاتا ہے، جیسے زلزلہ، طوفان وغیعہ۔ <ref>{{Cite web|url=http://www.pmindia.gov.in/en/pms-funds/|title=PM National Relief Fund|website=Prime Minister of India, [[حکومت ہند]]|access-date=10 اپریل 2018}}</ref> اس میں دیا جانے والا چندہ [[انکم ٹیکس ایکٹ، 1961]] کی دفعہ 80G کے تحت 100 فیصد ٹیکس سے مبرا ہے۔<ref name=":10" />
 
== ڈپٹینائب وزیر اعظم ==
تکنیکی [[ڈپٹینائب وزیر اعظم بھارت]] کوئی قانون ی عہدہ نہیں ہے اور نہ ہی پارلیمان کی کسی دفعہ میں اس کا کوئی تذکرہ ہے۔ <ref name=":2">{{Cite news|url=http://www.thehindu.com/news/national/of-deputy-chief-ministers-and-the-constitution/article3632410.ece|title=Of Deputy Chief Ministers and the Constitution|last=Rajendran|first=S.|date=13 جولائی 2012|work=[[دی ہندو]]|access-date=5 اپریل 2018|publisher=[[The Hindu Group]]|publication-place=[[بنگلور]]|issn=0971-751X|oclc=13119119}}</ref> لیکن اگر تاریخ کا مطالعہ کریں تو مختلف موقعوں پر وزرا اعظم نے اپنے کسی سینئر وزیر کو ڈپٹی وزیر اعظم نامزد کیا ہے۔ واضح ہو آئین میں اس طرح کے کسی عہدہ کی ضرورت نہیں بتائی گئی ہے اور نہ ہی کوئی خاص اختیار اس کو دیا گیا ہے۔ <ref name=":2" /> عام طور پر سینئر کابینہ وزیر جیسے وزیر داخلہ یا وزیر مالیات ہی ڈپٹی وزیر اعظم نامزد ہوتا ہے۔ یہ عہدہ وزیر اعظم کے بعد سے بڑا عہدہ مانا جاتا ہے۔ اور وزیر اعظم کی غیر موجودگی میں حکومت سنبھالتا ہے۔ عام طور پر اتحادی حکومت میں یہ عہدہ استعمال کیا جاتا ہے۔ اس عہدہ پر فائز ہونے کا شرف سب سے پہلے [[ولبھ بھائی پٹیل]] کو ہے جو نہرو کی کابینہ میں ڈپٹی وزیر اعظم تھے۔
 
== حواشی ==