"غصہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 9:
 
== غصے کے وجوہ ==
مختلف مکاتب فکر اور ماہرین کے غصے کے الگ الگ وجوہ لکھے ہیں۔ ان میں سے کچھ علاقائی اور ثقافتی حیثیت کے حامل ہیں تو کچھ عالمی پر درست ثابت ہوتے ہیں۔ [[پاکستان]] میں [[کراچی]] کے جناح اسپتال میں [[نفسیات]] اور [[اعصابیات]] کے شعبے کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر اقبال آفریدی نے ’وائس آف امریکہ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں لوگوں میں برداشت بہت کم ہوگئی ہے اور انھیں چھوٹی چھوٹی باتوں پہ غصہ آجاتا ہے۔ُانہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ لوگوں کو زیادہ غصہ آنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ وہ پانی کم پیتے ہیں اور ورزش نہیں کرتے، جبکہ میڈیا میں دکھایا جانے والا تشدد بھی اس کی ایک وجہ ہے۔<ref>
{{cite web
|url= https://www.urduvoa.com/a/anger-management/1829308.html
سطر 21:
|quote= }}
</ref>
غصہ بنیادی طور پر انسانی بے بسی کا ردعمل ہوتا ہے۔ چونکہ خدا بےبس نہیں ہے اس لیے خدا کو غصہ نہیں آ سکتا۔
 
== مزید دیکھیے ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/غصہ»