"بھلوال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: ویکائی > کیلی فورنیا، وزیر اعظم
سطر 57:
}}
 
'''بھلوال'''، ضلع [[سرگودھا]] صوبہ [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] کی ایک تحصیل ہے۔ یہاں کے زیادہ تر لوگ کاشتکار ہیں۔ بڑی فصلوں میں چاول، گنا اور گندم شامل ہیں۔ باغات میں ترشاوہ پھل شامل ہیں۔ بھلوال کا کنّو دنیا بھر میں مشہور ہے۔ بھلوال کو پاکستان کا [[کیلی فورنیا]] بھی کہا جاتا ہے۔
[[فائل:باغ.jpeg|تصغیر|((چک نمبر 5 جنوبی)) میں واقع کنّو کا باغ]]
اس کے علاوہ یہاں چینی بنانے کے کارخانے اور ڈیری فارم بھی ہیں۔
اس علاقے کی مشہور شخصیت جناب [[ملک فیروز خان نون]] ہیں جو [[پاکستان]] کے [[وزیر اعظم]] رہے۔بھلوال سے چند کلومیٹر کے فاصلہ پر بھی رہ روڑ پر نہر کے کنارے مونا واپڈا کالونی واقع ہے۔ یہ مشہور تو کالونی مگر یہ واپڈا ایرگیشن ٹیوب ویز کا ادارہ ہے۔ جو کہ علاقے میں واقع سینکڑوں ٹیوب ویز کے انتظام کو چلاتا ہے۔ بھلوال میں نہری پانی کے علاوہ ٹیوب ویلز بھی ہیں جو علاقے میں سیم و زر کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ آب پاشی کی ضرورت کو بھی پورا کرتے ہیں۔ پچھلے چند سالوں میں بھلوال نے بہت ترقی کی ہے۔ لڑکیوں اور لڑکوں کا کالج بھی ہے۔ قدرتی شکار گاہ جسکا نام نبی شاہ والا کی سیم (قدرتی جھیل)ہے۔ علاقے کے لوگوں کو تفریح مہیا کرتی ہے۔ سردیوں میں یہ علاقہ مرغابی اور کئی انواع کے سائبرین پرندوں کا مسکن ہوتا ہے۔سال کے زیادہ مہینے کئی اقسام کی مچھلیاں بھی شکاریوں کی دلچسپی کا باعث بنتی ہیں۔ دودھ سے بنا خالص کھویا بھلوال کے قریبی دیہات میں تیار ہوتا ہے۔ جو بڑے شہروں راولپنڈی وغیرہ بیجھا جاتا ہے۔جو مٹھائیوں کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے۔
{{نامکمل}}
سطر 67:
[[زمرہ:ضلع سرگودھا کی یونین کونسلیں]]
[[زمرہ:ضلع سرگودھا کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]