"ضلع فیض آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: ویکائی > سعادت علی، فیض آباد
سطر 22:
'''فیض آباد ضلع''' {{دیگر نام|انگریزی= Faizabad district}} [[بھارت]] کا ایک [[بھارت کے اضلاع|ضلع]] جو [[اتر پردیش]] میں واقع ہے۔<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Faizabad_district&redirect=no&oldid=583760286 |title =Faizabad district|date =}}</ref>
 
فیض آباد شہر کو اودھ کے پہلے نواب [[سعادت علی]] خان نے 1730ء میں آباد کیا تھا،انہوں نے شہر کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد اسے اودھ کا دارالحکومت بنایا لیکن وہ یہاں بہت کم وقت قیام کرسکے۔ ان کی رحلت کے بعد تیسرے نواب شجاع الدولہ نے بھی [[فیض آباد]] کو ہی دارالحکومت بنائے رکھا۔ انہوں نے سریو ندی کے کنارے 1764ء میں ایک قلعہ تعمیر کرایا۔ ان کا اور ان کی بیگم کا مقبرہ اسی شہر میں موجود ہے، ان کے دور میں شہر چہار جانب سے پھلا پھولا۔ اس وقت مشرقی اترپردیش میں اس کے مقابل میں کوئی شہر نہیں تھا۔لیکن چند برس میں 1775ء میں سیاسی وجوہات کی بنا پر اودھ ریاست کا دارالحکومت فیض آباد کے بجائے لکھنؤ بنادیا گیا۔ ریاست کا تمام کاروبار لکھنؤ منتقل ہوگیا۔ 19/ویں صدی آتے آتے فیض آباد شان و شوکت کھوتا چلا گیا، ملک آزاد ہونے کے بعد اس شہر کو ایک مرتبہ پھر علاقے کا ضلع صدر مقام بننے کا شرف حاصل ہوا۔
 
ہندو عقیدے کے مطابق فیض آباد کے قصبہ ایودھیا میں رام جی کی پیدائش ہوئی اس لیے یہ مقام ان کے یہاں معتبر مانا جاتاہے، اور دیوالی اس لیے منائی جاتی کہ رام جی ونواس کے بعد جب ایودھیا واپس لوٹے تھے تو علاقائی لوگوں نے ان کی آمد کی خوشی میں شمعیں جلائیں تھیں۔
سطر 50:
[[زمرہ:فیض آباد]]
[[زمرہ:فیض آباد ڈویژن]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]