"تاج الدین احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22:
 
== ابتدائی زندگی ==
تاج الدین احمد [[غازی پور شہر]] میں کپاسیا کے مقام پر 23 جولائی 1925ء کو پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام مولوی محمد یاسین خان اور والدہ کا نام مہر النساء خانم تھا۔ سینٹ گریگوری ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ سنہ 1944ء میں دسویں کے امتحان میں بارہواں مقام حاصل کیا۔ ڈھاکہ یونیورسٹی سے معاشیات میں بی اے (آنرز) کیا۔ سنہ 1943ء میں مسلم لیگ میں شامل ہوئے۔ 4 جنوری 1948ء کو ایسٹ پاکستان اسٹوڈنٹ لیگ میں بانی رکن کی حیثیت سے شمولیت اختیار کی۔<ref name="In memory of Tajuddin Ahmed">{{cite news |last1=Haiعبد الحئی |first1=Muhammed Abdulمحمد |date=23 Julyجولائی 2010 |title=In memory of Tajuddin Ahmed |url=http://www.thedailystar.net/news-detail-147829 |newspaper=Theدی Dailyڈیلی Starاسٹار |accessdate=13 Julyجولائی 2015}}</ref>
 
== جنگ آزادی بنگلادیش ==