"اصولی (اہل تشیع)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[اثنا عشری|اثنا عشریہ اہل تشیع]] میں [[اصولی (اہل تشیع)|اصولی]] اکثریت میں ہیں [[اخباری (اہل تشیع)|اخباری شیعہ]] اثنا عشری کے مقابلے میں نہیں ہیں بلکہ اثنا عشری شیعوں کے اندر ہی ایک گروہ اخباریوں کا ہے جو اصولیوں کے مقابلے میں۔ ہیں اخباریوں کا کہنا یہ ہے کہ ہمیں دین میں اجتہاد کرنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ جو احادیث ائمہ اطہار سے منقول ہیں انہی پر عمل کرنا کافی ہے جبکہ اصولی یہ کہتے ہیں کہ احادیث کو سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں بلکہ یہ کام علماء اور مجتہدین کا ہے وہ کچھ عقلی قواعد کی روشنی میں ان احادیث سے احکام شرعیہ کا استخراج کر کے عوام کے حوالے کریں تاکہ وہ ان پر عمل پیرا ہوں۔<ref>http://www.erfan.ir/urdu/75267.html</ref>
 
== اصولی (اہل تشیع) کے منابع ==