"کیزن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
سطر 16:
 
تاہم عام طرز عمل جیسا کہ جاپان میں ہوتا ہے، کسی بھی صنعتی یا کاروباری بہتری کی تکنیکوں کے لیے "کیزن" کا لفظ مستعمل ہے، بالخصوص ان روایات کو جن کی بنیاد ٹویوٹا نے رکھی تھی۔ اردو اور انگریزی میں "کیزن" کا عمومًا اطلاق ان پیمانوں پر ہوتا ہے جن سے کہ [[لگاتار بہتری کا طریقہ|''لگاتار'' بہتری]] دیکھی جائے، بالخصوص ان کے لیے جو "جاپانی فلسفے" پر عمل پیرا ہیں۔ زیر میں ان لفظی تعبیرات پر گفتگو کی گئی ہے، چوں کہ یہ عام طور سے جدید انتظامیہ کی گفتگو کا ایک حصہ ہے۔ دو کیزن طریقہ کار میں فرق کیا جا چکا ہے:<ref name=":0">{{Cite book|url=|title=Standardized Work with TWI: Eliminating Human Errors in Production and Service Processes|last=Misiurek|first=Bartosz|publisher=Productivity Press|year=2016|isbn=9781498737548|location=New York|pages=}}</ref>
 
* بہاؤ کا کیزن (Flow kaizen)
* طریقۂ کار کا کیزن (Process kaizen)
 
ان میں سابق الذکر اشیاء اور معلومات کے بہاؤ پر مرکوز ہے، اور یہ عمومًا مکمل [[تصنع (معاشیات)|معاشیات]] کا شعبہ ہے، جو ایک کمپنی بھی ہو سکتی ہے۔ بعد الذکر انفرادی کام کرنے کے طریقوں میں بہتری لانے پر مرکوز ہے۔ اس وجہ سے تصنع سے جڑے کارندے جس طرح سے اپنا کام مکمل کرتے ہیں کیزن کے طریقے کا حصہ ہے۔ لگاتار بہتری کے لیے کیزن کے نمونوں کا استعمال یہ مطالبہ کرتا ہے بہاؤ اور طریقۂ کار کیزنوں کا استعمال کیا جائے، حالاں کہ طریقہ کار کا استعمال کارندوں پر مرکوز معمولی بہتری لانے پر مرکوز ہوتا ہے۔ اس نمونے کو چلانے والے زیادہ تر چھوٹی [[ترکیب|ترکیبات]] کو تلاش کرتے ہیں، جو، اگر ممکن ہو سکے، اسی دن بہ روئے کار لائے جا سکیں۔ یہ کام میں بہتری لانے کے روایتی نمونوں سے مختلف ہے، جہاں کسی تصور کے وجود میں آنے اور اس کے منصوبے کے طور پر عمل ہونے میں کافی وقت کا وقفہ ہوتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==