"مظفر گڑھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 52:
}}
 
'''مظفرگڑھ''' پاکستان کے صوبہ [[پنجاب (پاکستان)|پنجاب]] کا شہر ہے۔ اس کی بنیاد [[نواب مظفر خان]] نے 1794 میں رکھی۔ مظفرگڑھ ضلع بھی ہے جس کا صدر شہر مظفرگڑھ ہے۔ مقامی زبان سرائیکی ہے-ضلع کی چار تحصيليں ھيں جن ميں مظفرگڑھ، علی پور،جتوئی اور کوٹ ادو شامل ھيں- ضلع کی زرعی پیداوار میں آم،کپاس،گندم، چنا،چاول،جیوٹ اورکماد شامل ہیں۔ دو دریاءوں کے سنگم پر واقع اس ضلع کی زمين بہت ذرخيز ہے ضلع ميں تین شوگر ملز لگائی جا چکي ہیں دیگر صنعتوں میں ٹیکسٹايل اور جیوٹ انڈسٹری کو کافی فروغ حاصل ہے اس ضلع سے تعلق رکھنے والے بہت سے سیاست دانوں نے شہرت پائی، جن میں [[نوابزادہ نصر اللہ خان]]، [[غلام مصطفے کھر|غلام مصطفی کھر]]،[[حماد نواز خان ٹیپو]]،قدوس نواز خان محمد خان، سردار عبد القیوم خان، نصرللہ خان جتوئ، مخدوم سيدعبدللہ شاہ بخارى،مخدوم سيد ہارون سلطان بخارى, اور جمشید احمد خان دستی شامل ہیں۔
 
== خط زمانی (ٹائم لائن) ==
* مجاہد اعظم [[نواب مظفر خان]] شہید حاکم ملتان نے 1794عیسوی میں مظفرگڑھ کی بنیاد رکھی۔