"ٹائم (رسالہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 18:
* اے او ایل ٹائم وارنر (2001 تا 2003)
}}
| country = [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا|ریاسَتہاۓ مُتحِدہ امریکہ]] <!--[[WP:ICONDECORATION]]-->
| firstdate ={{start date and age|1923|3|3}}
| based =[[نیویارک شہر]]، [[نیویارک]]
سطر 27:
}}
 
رسالہ '''ٹائم''' (تقلیدی پہچان: TIME) ایک ہفتہ وار [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا|امریکی]] [[خبری رسالہ]] ہے، جو [[نیویارک شہر]] سے شایع کیا جاتا ہے۔ اِس کی [[3 مارچ]] [[1923ء]] کی پہلی اشاعت کے بعد [[بریٹن ہیڈن]] اور [[ہینری لوس]] اِس رسالے کے پہلے مدیر ہوئے۔ بریٹن ہیڈن کے انتقال کے بعد، عرصہ دراز تک، ہینری لوس اِس رسالے کے اکلوتے مدیر رہے۔ چنانچہ، ہینری لوس کی شخصی سیاسی سوچ اِس رسالے پر غالب رہی۔
 
اِس رسالے کے دیگر بینالاقوامی سلسلے ہیں جیسے کہ [[یورپ]] کے لیے [[لندن]] سے شایع ہونے والا '''ٹائم یورپ''' (ماضی میں اِسے '''ٹائم ایٹلانٹک''' کے نام سے جانا جاتا تھا) اور [[ہانگ کانگ]] سے شایع ہونے والا '''ٹائم ایشیا''' جو [[پاکستان]] میں بھی فروخت ہوتا ہے، وغیرہ۔