"غلام سرور لاہوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
{{خانہ معلومات عالم دین/عربی|مفتی غلام سرور قادری=}}
 
=== خاندان اور ابتدائی حالات ===
'''مفتی غلام سرور قادری''' (پیدائش: [[1837ء]]— وفات: [[14 اگست]] [[1890ء]]) [[مؤرخ]]، [[عالم]] دین ، [[شاعر]]، تذکرہ نویس، ادیب اور محقق تھے۔
==سوانح==
 
=== خاندان اور ابتدائی حالات ===
مفتی غلام سرور [[1244ھ]] مطابق [[1837ء]] میں اپنے آبائی محلہ کوٹلی مفتیاں، [[لاہور]] میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے والد مفتی غلام محمد سے حاصل کی۔ [[طب]] بھی اپنے والد سے پڑھی۔ [[سلسلہ سہروردیہ]] میں مفتی صاحب اپنے والد سے بیعت ہوئے تھے۔ بعد ازاں مولانا غلام اللہ لاہوری کے حلقہ ٔ درس میں شامل ہوئے اور اُن سے علوم [[تفسیر]] و [[حدیث]]، [[فقہ]]، [[عربی ادب]]، [[صرف و نحو]]، معانی و [[منطق]] اور [[تاریخ]] پڑھی۔ اپنے زمانے میں مفتی صاحب بے مثل عالم، ادیب، [[شاعر]]، بے نظیر تاریخ گو، [[مؤرخ]] اور شہرۂ آفاق تذکرہ نویس کہلائے۔