"سلسلہ عظیمیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کے لیے، کیے، دوم، مکتب فکر، کیے، شے، توجیہ، لیے، کی بجائے
م خودکار: ویکائی > مکتب فکر
سطر 91:
قلندر خزائن کُن کے انوار کو پا لیتا ہے۔ اس کی روح کو ایک انبساط کی کیفیت حاصل ہوتی ہے اور وہ ہر غیر اللہ بشمول خود کی ’’لا‘‘ کہہ کے ’’الٰہ‘‘ کا حسن دیکھ لیتا ہے۔
 
مشاہدہ کرنے والوں نے دیکھا کہ قلندر باباؒ کی محفل میں ان کے دستر خوان پر شیعہ، سُنی، دیوبندی، بریلوی غرض کہ ہر [[مکتب فکر]] کے لوگ بصد آداب بیٹھے ہوئے نظر آتے تھے۔ قادری، چشتی، نقش بندی، سہروردی ہر سلسلہ روحانی کے تشنہ لبوں کی حضور قلندر بابا اولیاءؒ کی جوئے کرم سے سیرابی ہوتی تھی، قلندر بابا اولیاءؒ کے دریائے فیض کی طغیانی کی یہ کیفیت تھی کہ جس نے بھی ان کا دامن پکڑ لیا اللہ تعالیٰ نے اس پر فضل کر دیا۔ جس کو قلندر باباؒ نے محبت اور کرم کی نگاہ سے دیکھ لیا اس کی دنیاہی بدل گئی جس کو ان کی طرز فکر منتقل ہو گئی اس کے نصیب جاگ اٹھے۔ حق آگہی کے شرف سے مشرف ہو گیا۔
 
مستی خود آگہی قلندر کی ایک شان ہوتی ہے۔ اس کو ذات اور صفات دونوں کی آگہی حاصل ہوتی ہے وہ اپنے وجود سے گم اور حق میں ضم ہو جاتا ہے۔ یہ ادائے قلندرانہ ہے کہ درویشانہ بے نیازی کے ساتھ تحیر اور لب بندی اس کا شیوہ ہوتی ہے۔
سطر 106:
ِ 1.1 - نظریہ رنگ و روشنی ِ 1.2 - فوٹان اور الیکٹران ِ 1.3 - کہکشانی نظام اور دو کھرب سورج ِ 1.4 - دو پیروں اور چار پیروں سے چلنے والے جانور ِ 1.5 - چہرہ میں فلم ِ 5.8 - مراقبہ مرتبہ احسان اور روشنیوں کا مراقبہ ِ 1.6 - آسمانی رنگ کیا ہے؟ ِ 1.7 - رنگوں کا فرق ِ 1.8 - رنگوں کے خواص ِ 2.1 - مرشد کامل سے بیعت ہونا ِ 2.2 - مرشد کامل کی خصوصیات ِ 2.3 - تصور سے کیا مراد ہے؟ ِ 2.4 - علمِ حصولی اور علمِ حضوری میں فرق ِ 2.5 - اسم اعظم کیا ہے ِ 2.6 - وظائف نمازِ عشا کے بعد کیوں کیے جاتے ہیں ِ 2.7 - روزہ روح کی بالیدگی کا ذریعہ ہے ِ 2.8 - نام کا انسانی زندگی سے کیا رشتہ ہے اور نام مستقبل پر کس حد تک اثر انداز ہوتے ہیں؟ ِ 2.9 - جب ایک ہی جیسی اطلاعات سب کو ملتی ہیں تو مقدرات اور نظریات میں تضاد کیوں ہوتا ہے؟ ِ 3.1 - نماز اور مراقبہ ِ 3.2 - ایسی نماز جو حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے ارشاد کے مطابق حضور قلب اور خواہشات، منکرات سے روک دے کس طرح ادا کی جائے؟ ِ 3.3 - روح کا عرفان کیسے حاصل کیا جائے؟ ِ 3.4 - مخلوق کو کیوں پیدا کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ کو پہچاننے کا طریقہ کیا ہے؟ ِ 3.5 - چھ دائرے کیا ہیں، تین پرت سے کیا مراد ہے؟ ِ 3.6 - روح انسانی سے آشنا ہونے کا طریقہ کیا ہے؟ ِ 3.7 - مراقبہ کیا ہے۔ مراقبہ کیسے کیا جائے؟ ِ 4.1 - تعارف سلسلہ عظیمیہ ِ 4.2 - سلسلہ عظیمیہ کے اغراض و مقاصد اور قواعد و ضوابط ِ 5.1 - مراقبہ سے علاج ِ 5.2 - مراقبہ کی تعریف ِ 5.3 - مراقبہ کے فوائد اور مراقبہ کی اقسام ِ 5.4 - مراقبہ کرنے کے آداب ِ 5.5 - سانس کی مشق ِ 5.6 - مراقبہ کس طرح کیا جائے۔ خیالات میں کشمکش ِ 5.7 - تصورِ شیخ کیا ہے اور کیوں ضروری ہے ِ 5.9 - مراقبہ سے علاج ِ 6.1 - سانس کی لہریں ِ 6.2 - روحانی علم کو مخفی علم یا علم سینہ کہہ کر کیوں عام نہیں کیا گیا ِ 6.3 - اللہ تعالیٰ پر یقین رکھنے اور توکل کرنے کے کیا معانی ہیں ِ 6.4 - رحمانی طرز فکر کو اپنے اندر راسخ کرنے کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہئے ِ 6.5 - واہمہ، خیال تصور اور احساس میں کیا فرق ہے؟ ِ 6.6 - ہمارا ماحول ہمیں کس حد تک متاثر کرتا ہے؟ ِ 7 - کیا نہیں ہوں میں رب تمہارا؟ ِ 7.2 - لوح اول اور لوح دوم کیا ہیں ِ 7.3 - علمِ حقیقت کیا ہے ِ 7.4 - علمِ حصولی اور علم حضوری سے کیا مراد ہے ِ 7.5 - روح کیا ہے ِ 8 - انسان اور آدمی ِ 9 - انسان اور لوحِ محفوظ ِ 10.1 - احسن الخالقین ِ 10.2 - روحانی شاگرد کو روحانی استاد کی طرز فکر کس طرح حاصل ہوتی ہے۔ ِ 10.3 - روحانی علوم حاصل کرنے میں زیادہ وقت کیوں لگ جاتا ہے؟ ِ 10.4 - تصورات جسم پر کس طرح اثر انداز ہوتے ہیں ِ 10.5 - یادداشت کیوں کمزور ہو جاتی ہے؟ ِ 10.6 - تصور سے کیا مراد ہے ِ 10.7 - کسی بزرگ کا قطب، غوث، ابدال یا کسی اور رتبہ پر فائز ہونا کیا معنی رکھتا ہے؟ ِ 10.8 - تصور کیا ہے ِ 10.9 - کرامت کی توجیہ ِ 10.10 - مختلف امراض کیوں پیدا ہوتے ہیں ِ 11 - تصوف اور صحابہ کرام ِ 12 - ایٹم بم ِ 13 - نو کروڑ میل ِ 14 - زمین ناراض ہے ِ 15 - عقیدہ ِ 16 - کیا آپ کو اپنا نام معلوم ہے ِ 17 - عورت مرد کا لباس ِ 18 - روشنی قید نہیں ہوتی.
==حوالہ جات==
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]