"شب کرسمس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''شب کرسمس''' یا شب میلاد مسیح یعنی میلاد مسیح سے پہلے والی رات۔
[[مغربی مسیحیت]] میں دسمبر کی 24 تاریخ کو اور [[مشرقی مسیحیت]] میں جنوری کی 6 تاریخ کو منائی جاتی ہے۔<ref name="Christmas Eve">{{cite book|url=https://books.google.com/books?id=ytOHbLdtSY4C&pg=PA314 |title=Living Religions: an encyclopedia of the world's faiths |accessdate=2010-12-29 |publisher=[[أيآئی بيبی توريس]]ٹوریس |year=1997 |author=Mary Pat Fisher |quote=Christmas is the celebration of Jesus' birth on earth. |dead-url=yes |archive-url=https://web.archive.org/web/20131029083212/https://books.google.com/books?id=ytOHbLdtSY4C |archive-date=29 Octoberاکتوبر 2013}}</ref>
شب کرسمس کو [[کرسمس]] کی رات اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس کے بعد کا دن یوم کرسمس یا یوم میلاد مسیح ہوتا ہے، اور قدیم [[عبرانی تقویم]] کے مطابق نئی تاریخ یا نئے دن کی ابتدا، غروب آفتاب کے بعد سے ہوتی ہے۔ یعنی کرسمس کا دن غروب آفتاب کے بعد ہی سے شروع ہوجاتا ہے، اسی لیے اس شام یا رات کو شب کرسمس کہا جاتا ہے۔
شب کرسمس دنیا کے مختلف ملکوں میں منائی جاتی ہے، روایت ہے کہ اس رات [[سانتا کلاز]] بچوں میں تحائف تقسیم کرتے ہیں۔
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}