"فرقد سبخی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3:
'''فرقد سبخی''' (پیدائش: [[650ء]] یا [[670ء]]— وفات: [[729ء]]) [[تابعین|تابعی]] تھے اور [[تابعین|تابعی کبیر]] [[حسن بصری|حضرت حسن بصری]] کے شاگرد تھے۔
==سوانح==
<br />
 
== روایت حدیث ==
فرقد نے [[ابراہیم بن یزید النخعی]]، [[انس بن مالک]]، [[ربعی بن حراش]]، [[سعید بن جبیر]]، شمیط مولیٰ ثوبان، عاصم بن عمرو البَجلی، [[شہر بن حوشب]]، [[قتادہ بن دعامہ]]، مرہ بن شراحیل، ابی العلاء یزید بن عبداللہ بن الشخیر، ابی منیب الجرشی اور ابی المھزم سے [[حدیث]] روایت کی ہے۔
 
==وفات==
{{Sufism}}فرقد کا انتقال [[131ھ]] میں مرض [[طاعون]] میں ہوا۔