"وی نارائن سوامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
'''ویلو نارائن سوامی''' (پیدائش 30 مئی 1947ء) [[انڈین نیشنل کانگریس]] کے ایک [[سیاست دان]] ہیں۔ اور اس وقت جون 2016ء سے بھارت کی [[متحدہمرکز عملداریکے زیر انتظام علاقہ]]، [[پدوچیری]] کے موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں۔
 
وہ اس سے قبل [[لوک سبھا]] حلقے پدوچیری سے لوک سبھا (ایوان زیریں) کے رکن تھے۔ وہ [[منموہن سنگھ]] حکومت میں [[وزیر اعظم]] کے دفتر (پردھان منتری کاریالے) میں مرکزی وزیرِ مملکت بھی تھے۔