"واضح رشید حسنی ندوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: ویکائی > جمادی الاول، عربی زبان، نائب صدر
سطر 4:
'''محمد واضح رشید حسنی ندوی''' بن سید رشید حسنی کی ولادت رائے بریلی میں ہوئی۔ [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] سے انگریزی میں بی۔ ای۔ کیا۔
== تدریس و دیگر ذمہ داریاں ==
بی۔ اے۔ کرنے کے بعد [[آل انڈیا ریڈیو]] میں بحیثیت مترجم و اناؤنسر 1953ء سے 1973ء تک کام کیا، اس کے بعد [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] واپس آ گئے اور بحیثیت استاد ادب عربی ان کا تقرر ہوا۔ [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] کے کلیۃ اللغۃ العربیۃ و آدابہا کے عمید رہے پھر اس کے بعد ندوہ کے معتمد تعلیم رہے۔ اس کے علاوہ مدرسہ فلاح المسلمین، [[رائے بریلی]] کے ناظم اور [[دار عرفات]] کے [[نائب صدر]] تھے۔<ref name="rashidnadwi.blogspot.in"/> عربی زبان و ادب کے ماہر، ناقد نیز موجودہ دور کے فکر اسلام کے ماہرین میں سے تھے۔
 
== تصوف و سلوک ==
سطر 40:
 
== اعزاز ==
ان کی [[عربی زبان]] و ادب کی خدمات کے اعتراف میں ان کو [[صدر جمہوریہ ایوارڈ]] ملا۔<ref name="rashidnadwi.blogspot.in"/>
 
== وفات ==
۱۶ جنوری ۲۰۱۹ بمطابق ۹ [[جمادی الاول]] ۱۴۴۰ بدھ کے دن آپ رحمہ اللہ اس دار فانی سے کوچ کر گئےـ انا للہ و انا الیہ راجعون
 
== حوالہ جات ==
سطر 60:
[[زمرہ:بھارتی مصنفین]]
[[زمرہ:مسلم علماء]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]