یہ ایک بھارتی صارف ہے اور اسے اپنے بھارتی شہری ہونے پر
فخر ہے۔

نام: محمد عادل خان

وطن اصلی: گاؤں پپرہیا، پوسٹ کسیا، ضلع کشی نگر، اترپردیش، بھارت۔ تعلیم: دار العلوم ندوة العلماء لکھنؤ، دارالعلوم دیوبند، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ، جامعہ ہمدرد نئی دلی۔

مشغولیت: طالب علم کامل طب وجراحت (جامعہ ہمدرد)