"ویکیپیڈیا:ہدایات و حکمت عملیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← فائلیں، پزیر، اور
سطر 12:
</blockquote>
 
ویکیپیڈیا میں کچھ اصول اور حکمت عملیاں متعین کی گئی ہیں تاکہ تحریر و تدوین،تدوین اور مشترکہ ہدف تک پہونچنا آسان ہو۔ ان میں بعض حکمت عملیاں اور اصول زیر ترتیب ہیں؛ جبکہ دیگر اصول و حکمت عملیاں عرصہ دراز سے متعین ہیں اور ان کے حوالے سے ابھی تک کوئی قابل ذکر اعتراض سامنے نہیں آیا ہے۔ گرچہ یہ حکمت عملیاں مسلسل ترقی پذیرپزیر ہیں، لیکن ویکیپیڈیا صارفین کا خیال ہے کہ اصول وضوابط کو اس طرز پر تحریری شکل دینا کہ تمام پہلوؤں کا احاطہ ہو جائے خاصا مشکل کام ہے۔<br />
جو صارفین حسن نیت کے ساتھ، [[ویکیپیڈیا:شائستگی|شائستگی]] برقرار رکھتے ہوئے، عمومی [[ویکیپیڈیا:اتفاق|اتفاق]] کے جلو میں ایک [[ویکیپیڈیا:معتدل نقطہ نظر|غیر جانبدار دائرۃ المعارف]] کی تیاری میں کوشاں ہیں، انہیں لازماً یہاں [[ویکیپیڈیا:آداب|آفریں اور خوش آمدید]] کا ماحول نصیب ہوگا۔
 
سطر 32:
* [[ویکیپیڈیا:مضمون کا عنوان|عناوین مضامین]] (مضامین کے عنوانات کس طرح رکھے جائیں)
* [[ویکیپیڈیا:ضد ابہام|ضد ابہام]] (متضاد عناوین کو کس طرح حل کیا جائے)
* [[ویکیپیڈیا:حکمت عملی برائے استعمال تصاویر|حکمت عملی برائے استعمال تصاویر]] (املاففائلیں اپلوڈ کرنے کے تعلق سے متعین اصول)
* [[ویکیپیڈیا:حذف حکمت عملی|حذف حکمت عملی]] (صفحات کی حذف شدگی سے متعلق ہدایات)