"اعتماد اور رسد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > ایوانِ زیریں، قانون سازی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ویسٹ منسٹر نظام پر مبنی پارلیمانی نظامِ جمہوریت میں '''اعتماد اور رسد''' {{دیگر نام|انگریزی=confidence and supply}} اقلیتی حکومت کے لیے ضروری ہیں تاکہ وہ [[ایوانِ زیریں]] میں اپنا اقتدار برقرار رکھ سکے۔
 
'''اعتماد-اور-رسد معاہدہ''' ایک ایسا معاہدہ ہے، جہاں کوئی جماعت یا آزاد اراکینِ پارلیمان تحریک عدم اعتماد کی صورت میں حکومت کی حمایت کریں گے؛ اور اپنی رائے دہی کا حق استعمال کریں گے؛ یا تو یہ رائے دہی حمایت کی صورت میں ہو گی یا رائے دہی سے اجتناب کی صورت میں ہو گی۔ تاہم، جماعتیں اور آزاد اراکین عام طور پر [[قانون سازی]] کے مسوّدے پر حقِ رائے دہی استعمال کرتے ہیں؛ یا تو یہ حق ان کی اپنی پالیسیوں کی حمایت کی صورت میں ہو گا یا اپنے ضمیر کی آواز کی بنیاد پر ہو گا۔<ref>James Cook, [http://news.bbc.co.uk/1/hi/uk_politics/election_2010/scotland/8668008.stm Governments, coalitions and border politics], ''BBC News'', 7 May 2010</ref><ref>[https://www.independent.co.uk/news/uk/politics/why-the-pm-is-safe-in-no-10-for-the-moment-1968190.html Why the PM is safe in No 10 for the moment], ''The Independent'', 8 May 2010</ref><ref>https://www.instituteforgovernment.org.uk/sites/default/files/publications/IfG%20Insight%20Confidence%20and%20Supply%20final.pdf</ref>