"جاوی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + 5 زمرہ
م خودکار: ویکائی > مغربی جاوا
سطر 1:
{{صندوق معلومات لغة}}
'''جاوی''' ({{jav|ꦧꦱꦗꦮ}}، ''{{transl|jv|باسا جاوا}}''، عام بول چال میں {{jav|ꦕꦫꦗꦮ}}، ''{{transl|jv|چرا جاوا}}'') [[جاوی قوم]] کی زبان ہے، جو [[انڈونیشیا]] میں جزیرہ [[جاوا]] کے مشرقی اور وسطی حصوں میں آباد ہیں۔ جاوی زبان کے کچھ متکلمین [[مغربی جاوا]] کے شمالی ساحلی کناروں میں بھی ہیں۔ یہ 98 ملین سے زائد افراد کی مقامی زبان ہے<ref>{{cite book|first =|publisher=Badan Pusat Statistik|title =Kewarganegaraan, Suku Bangsa, Agama dan Bahasa Sehari-hari Penduduk Indonesia - Hasil Sensus Penduduk 2010|year =2011|accessdate =|isbn = 978-979-064-417-5|url = http://sp2010.bps.go.id/files/ebook/kewarganegaraan%20penduduk%20indonesia/index.html}}</ref> (انڈونیشیا کی مجموعی آبادی کے 42٪ سے زائد)۔
 
جاوی [[آسٹرونیشیائی زبانیں|آسٹرونیشیائی زبانوں]] میں سے ایک ہے، لیکن یہ خاص طور پر دیگر زبانوں سے قریب تر نہیں اور اس کی زمرہ بندی کر پانا خاصا مشکل ہے۔
سطر 12:
[[زمرہ:فاعلی فعلی مفعولی زبانیں]]
[[زمرہ:ملائیشیا کی زبانیں]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]