"نقل و حمل کے وسائل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از نقحمل > نقل و حمل (بدرخواست صارف:محمد شعیب)
سطر 1:
{{نقحمل}}
'''وسائلِ نقل و حمل''' یا '''ذرائع نقل و حمل''' سے مُراد [[نقحملنقل و حمل|نقل و حمل]] کے لیے استعمال کیے جانے والے تمام طریقے، اُسلوب اور راستے ہیں۔ [[طیران|ہوابازی]]، زمینی نقل و حمل جس میں [[پٹری|ریل]]، [[سڑک]] و [[پرےسڑک نقل و حمل]] (off-road transport) اور [[بحری نقل و حمل]] شامل ہیں، سب سے زیادہ استعمال ہونے والے نقل و حمل کے وسائل ہیں۔ دوسرے ذرائع بھی موجود ہیں جیسے کہ [[نلخطوطی نقحمل|نلخطوط]] (pipelines)، [[طنابی نقل و حمل]] (cable transport) اور [[خلائی نقل و حمل]] (space transport) وغیرہ۔
 
انسانی طاقت شدہ (human-powered) نقل و حمل اور حیوانی طاقت شدہ (animal-powered) نقل و حمل کو بعض اوقات الگ وسائل کے طور پر مانا جاتا ہے، تاہم یہ بھی دیگر زمرہ جات میں آتے ہیں۔ تمام وسائل [[اجناس]] کی نقل و حمل کے لیے جبکہ زیادہ تر لوگوں کی [[آمدرفت|آمد و رفت]] کے لیے موزوں ہیں۔