"دمیلی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''دامیلی''' ایک [[داردی زبانیں|داردی زبان]] ہے۔ [[پاکستان]] کے صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کے ضلع [[چترال]] کی وادی [[دومیل]] میں اس کے لگ بھگ 5،000 متکلمین ہیں۔
 
وادی دومیل یا دامیل [[دریائے چترال]] کی مشرقی سمت میں [[دروش]] سے دس میل کے فاصلے پر میرخانی قلعے سے [[آروندو،آرندو، پاکستان|آروندوآرندو]] پاس کی سڑک کے قریب واقع ہے۔
 
دامیلی اب بھی کچھ دیہاتوں میں بولی جاتی ہے اور روزمرہ کی زندگی میں بچے بھی سیکھتے ہیں۔ زیادہ تر لوگ [[پشتو زبان|پشتو]] کو دوسری زبان کی حیثیت سے بولتے ہیں اور کچھ [[کھوار زبان|کھوار]] اور [[اردو]] بھی بولتے ہیں۔