"کلائنٹ و سرور" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از مصنع لطیف > سافٹ ویئر (بدرخواست صارف:محمد شعیب) |
م خودکار: درستی ربط از جالکار (ضد ابہام) > نیٹ ورک (ضد ابہام) (بدرخواست صارف:محمد شعیب) |
||
سطر 1:
[[فائل:Ameelmueel.PNG|frame|بائیں|عمیل اور معیل کے درمیان تعلق کا وضاحتی خاکہ]]
سادہ سے الفاظ میں عمیل و سرور (Client/Server)، کسی فرد کے سامنے رکھے [[کمپیوٹر|کمپیوٹر]] (کلائنٹ) اور کہیں دور موجود [[معیل (شمارندیات)|سرور]] کے درمیان رابطے اور [[
== علمی تعریف ==
عمیل و سرور، ایک ایسا [[معماری شراکہ]] (network architecture) ہوتا ہے جو [[عمیل|عمیل / client]] اور [[معیل (شمارندیات)|معیل / server]] کے مابین پایا جاتا ہے۔ یہاں کلائینٹ یا عمیل، عموما ایک ایسا {{ٹ}} [[اطلاقیہ|نفاذیہ]] {{ن}} ہوتا ہے جو [[مخطط صارفی سطح البین|graphical user interface]] کا استعمال کر رہا ہوتا ہے۔
سطر 12:
== خصوصیات ==
عمیل و سرور معماری کا بنیادی مقصد اک ایسی [[پیمانیت|قابل مقیاس]] (scalable) معماری فراہم کرنا ہوتا ہے کہ جسمیں کسی [[
=== معیل کی خصوصیات ===
* لافاعل (خادم) --- Passive slave
سطر 23:
== چند فوائد ==
عمیل و سرور سافٹ ویئر (کلائنٹ سرور سوفٹ ویئر)، ایک متنوع، پیغامات کی بنیادوں پر قائم اور [[مِطبقیہ (ضد ابہام)|مطبقیہ]] تحت الساخت (modular infrastructure) رکھنے والی ایک ایسی معماری (آرکیٹیکچر) ہے جو [[
* [[استعمالیت]] (usability)
: اس سے مراد کسی [[نظام]] (خواہ کمپیوٹر ہو یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے اس کو کوئی صارف سیکھـ سکتا ہو اس طرح کہ وہ اسمیں [[مدخلات]] (inputs)، [[خارجات]] (outputs) اور [[یفسر]] (interpret) باآسانی کرسکے
|