"آن لائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
{{حوالہ دیں}}
'''آن لائن''' ایک مفہومی لفظ ہے جو خطوط کی سطح پر یا براہ خط کا مفہوم ادا کرتا ہے {{انگریزی نام|online}}، ایسی کسی بھی چیز کو کہا جاتا ہے جو کسی بڑے [[جالکارنیٹ ورک (ضد ابہام)|شراکی نظام]] یا نیٹ ورک سسٹم (بطور خاص، [[کمپیوٹر نیٹ ورک|شمارندی شراکہ]] یعنی computer network) سے متصل ہو۔ بالفاظ دیگر اس شراکے میں موجود [[آلہ|آلات]]، [[عقدہ (ضدابہام)|عقدے (nodes)]] یا [[کمپیوٹر|شمارندے]] ایک خطی حیثیت میں مسلسل تصور کیے جاتے ہیں اور اسی وجہ سے ان پر موجود کوئی بھی [[مواد]] یا ڈیٹا (جو منتقل کیا جا رہا ہو) وہ خطوط پر ہونے کا تصور پیدا کرتا ہے اور اسی تصور سے یہ لفظ یعنی برخط یا آن لائن وجود میں آتا ہے۔
 
[[زمرہ:انٹرنیٹ اصطلاحات]]