"اطلاعاتی ٹیکنالوجی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از شمارِندہ > کمپیوٹر (بدرخواست صارف:محمد شعیب) |
م خودکار: درستی ربط از طرزیات > ٹیکنالوجی (بدرخواست صارف:محمد شعیب) |
||
سطر 1:
اطلاعاتی ٹیکنالوجی یا Information Technology جس کا [[ترخیمہ|اوائل کلمات]] IT کہا جاتا ہے [[
عملی طور پر؛ اطلاعاتی ٹیکنالوجی (انفارمیشن ٹیکنالوجی) کی اصطلاح میں وہ تمام ٹیکنالوجی (ٹیکنالوجی) آجاتی ہیں جو معلومات کی مختلف اقسام (تحریری حقائق / written data، صوتی روابط، عکس متحرک و عکس ساکن، کثیرواسطی نمائش اور وہ جو ابھی نامعلوم ہیں) کی تخلیق، ذخیرہ گری، تبادلہ و نقل اور استعمال سے مطالق ہیں۔ عموماً اس لفظ میں [[ہاتف|ٹیلیفون]] اور [[کمپیوٹر|کمپیوٹر]] دونوں ٹیکنالوجی (ٹیکنالوجیز) کا مفہوم آتا ہے۔
|