"مصافیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے
سطر 48:
* نگرانی، تمام فوجی سرگرمیوں کی تاکہ کسی بھی غیر متوقع صورت حال پہ بر وقت کوئی بھی فیصلہ یا اقدام کیا جا سکے۔
* غلبہ، بہتر رابطہ اور نگرانی کے خوشکن نتائج کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔
مصافیات بیک وقت [[سائنس|علم]] بھی ہے اور [[فن]] بھی۔ اس میں کچھ طریقے شروع سے ہی بروئے کار لائے جاتے ہیں، جیسے اپنے دفاع کو مضبوط تر کرنے کے لیے [[زمین]] کا انتخاب، جاسوسی اور دشمن کے حالات سے با خبری، فوجیوں کا انتخاب، ان کے حالات کی نگرانی اور انکی صلاحیتوں کا بر وقت اور بر محل استعمال۔ لیکن جدید دور میں اس شعبہ علم میں نئی جہتیں سامنے آئی ہیں، حریف کو شکست دینے کے بالکل نئے طریقے سامنے آئے ہیں۔ [[طرزیاتٹیکنالوجی]] کا استعمال، [[مختبر]] میں نئے نئے فارمولاز پر کام اور نت نئے اور جدید ترین [[اسلحہ|ہتھیار]] تخلیق کرنا، ایسے آلات و [[سیارہ|سیارے]] تیار کرنا جو حریف کی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھ سکے۔
 
==بیرونی روابط==