"ریڈیو پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 96:
* [[14 اگست]] [[1947ء]] : پاکستان کے وجود میں آنے کا اعلان نئے ادارے پاکستان براڈکاسٹنگ سروس نے کیا جس کا نام بعد میں تبدیل کر کے ریڈیو پاکستان رکھا گیا اور نشریاتی مراکز اور ٹرانسمیٹرز قائم کیے گئے۔
* [[1948ء]] : [[راولپنڈی]] میں 500 واٹ شارٹ ویو ٹرانسمیٹرکے ریڈیو اسٹیشن اور کراچی میں 100 واٹ شارٹ ویو ٹرانسمیٹر کے ساتھ ریڈیو سٹیشنوں کا افتتاح ہوا۔
* [[14 اگست]] [[1948ء]]کوپاکستان کو پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات خواجہ شہاب الدین نے کراچی میں [[ریڈیو پاکستان ]] کا افتتاح کیاکیا۔
* [[1949ء]] : راولپنڈی میں 100 واٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ریڈیو اسٹیشن کا افتتاح ہوا۔
* [[1950ء]] : کراچی میں نئے براڈکاسٹنگ ہاوس کا افتتاح ہوا۔
* [[1951ء]] : [[حیدرآباد، سندھ|حیدرآباد]] میں ایک کلوواٹ میڈیم ویوٹرانسمیٹر کے ریڈیو اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔