'''فقیر سید وحید الدین''' (پیدائش: [[1903ء]] - وفات: [[16 جولائی]]، [[1968ء]]) [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے [[اردو]] کے نامور ادیب اور ماہرِ اقبالیات تھے۔▼
▲'''فقیر سید وحید الدین''' (پیدائش: [[1903ء]] - وفات: [[16 جولائی]]، [[1968ء]]) [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے [[اردو]] کے نامور ادیب اور ماہرِ اقبالیات تھے۔
== حالات زندگی ==
فقیر سید وحید الدین 1903ء کو لاہور،[[لاہور]]، [[برطانوی ہندوستان]] (موجودہ پاکستان) میں مشہور '''فقیر''' خانوادے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد فقیر سید نجم الدین [[محمد اقبال|علامہ اقبال]] کے احباب میں شامل تھے۔ یوں فقیر سید وحید الدین کو بھی اپنی زندگی کا بیشتر حصہ [[علامہ اقبال]] کی صحبت میں بسر کرنے کا موقع ملا۔<ref name="پاکستان کرونیکل">ص 287، '''[[پاکستانعقیل کرونیکلعباس جعفری]]'''، [[عقیلپاکستان عباس جعفریکرونیکل]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء2010ءص 287</ref>