"مین شیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← علاحدہ، کی بجائے
سطر 3:
 
== سوانح ==
مین شیس کی پیدائش 371 [[قبل مسیح]] میں موجودہ [[چین کے صوبے]] شان تنگ کی چھوٹی سی ریاست تسو میں ہوئی۔ جس دور میں مین شیس پیدا ہوا وہ چاؤ خاندان کے ایام آخر تھے۔ اس دور کو چینی '''پیکار کشت و خون ریاستوں کا دور''' پکارتے ہیں۔ اس دور میں چین سیاسی طور پر عدم اتحاد کا شکار تھا۔ مین شیس اگرچہ کنفیوشس روایت کا پروردہ تھا اور ہمیشہ اس کے افکار کا زبردست حامی رہا لیکن اس نے خود اپنے افکار کے ذریعے اپنے لیے علیحدہعلاحدہ جگہ بنائی۔
مین شیس نے اپنی جوانی کا بیشتر حصہ چین میں سفر کرتے ہوئے گزارا۔ دوران میں سفر اس نے مختلف بادشاہوں کو اپنے مفید مشوروں سے مستفید کیا۔ بادشاہ اس کے دفاع کو وقعت کی نگاہ سے دیکھتے۔ کچھ عرصہ وہ چئی ریاست میں سرکاری ملازم بھی رہا لیکن وہ بہت سے حکومتی پالیسی ساز عہدے کو قبول کرنے سے انکار کر دیتا۔ 312 قبل مسیح میں وہ اپنے گھر ریاست تسو میں واپس آ گیا تھا۔ اس نے موت تک اپنی زندگی اپنے گھر میں ہی گزاری۔ اس کی موت کا سن حتمی طور پر معلوم نہیں لیکن زیادہ مشہور 289 قبل مسیح ہے۔
 
سطر 11:
=== بنیادی افکار ===
کتاب مین شیس میں موجود افکار میں سے چند درج ذیل ہیں
# بادشاہ کو طاقت کےکی بجائے حسن اخلاق سے حکمرانی کرنی چاہیے۔
# خدا ویسے ہی دیکھتا ہے جس طرح لوگ دیکھتے ہیں، خدا وہی سنتا ہے جو لوگ سنتے ہیں۔
# ریاست کا اہم جزو عوام ہے نہ کہ اس کا حکمران۔ یہ حکمران کا فرض ہے کہ وہ عوام کی فلاح کے لیے کوشاں رہے۔ خاص طور پر اسے ان کی اخلاقی رہنمائی کرنی چاہیے اور ان کے [[معیار زندگی]] کو بلند کرنا چاہیے۔