"کچنر, انٹاریو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
اردو سے انگریزی ہندسوں میں تبدیلی
سطر 1:
کچنر کا شہر کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے جنوب میں واقع ہے۔ ۱۸۵۴1854 سے ۱۹۱۲1912 تک اسے برلن کا قصبہ اور ۱۹۱۲1912 سے ۱۹۱۶1916 تک اسے برلن کا شہر کہا جاتا تھا۔ شہر کی کل آبادی ۲۰۰۶2006 کی مردم شماری کے مطابق ۲۰۴۶۶۸204668 نفوس پر مشتمل ہے۔
کچنر کے شہر کا کل رقبہ ۱۳۶ اعشاریہ ۸۶136.86 مربع کلومیٹر ہے۔ ۲۰۰۴2006 میں شہر نے اپنی ۱۵۰ویں150ویں سالگرہ منائی ہے۔
==جغرافیہ==
کچنر جنوب مغربی اونٹاریو میں واقع ہے۔ یہ علاقہ نمدار مٹی اور ایسے درختوں کے جنگلات پر مشتمل ہے جو سردیوں میں پت جھڑ کا شکار ہوتے ہیں۔ شہر سطح سمندر سے ۳۰۰300 میٹر بلند ہے۔
==معیشت==
جہاں واٹر لو دو یونیورسٹیوں اور ڈھیر ساری ہائی ٹیک کمپنیوں کی وجہ سے مشہور ہے تو وہیں کچنر کو بلیو کالر شہر کہا جاتا ہے۔ بڈ کینیڈا نامی گاڑیوں کے پرزے بنانے والی کمپنی جو کہ اب کچنر فریم کے نام سے جانی جاتی ہے، یہاں واقع تھی۔ یہاں چار بلدیاتی کاروباری مراکز یعنی بزنس پارک موجود ہیں۔